Thursday, 22 April 2021

صدرایوب خان کے دور میں جماعت اسلامی پر بھی پابندی لگی

 صدرایوب خان کے دور میں جماعت اسلامی پر بھی پابندی لگی 

وجہ

تحریک ختم نبوتﷺ

اور میرے مرشد کو پھانسی کی سزا ہوئی 

وجہ 

قادیانیوں کا اصل چہرہ قوم  کو دیکھانے پر 

کروڑوں رحمتیں ہو آ پ کی قبر مبارک پر 

مرشد سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمت اللہ علیہ



No comments:

Post a Comment